حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجّاد علیه السلام:
اَنتِ بِحَمدِاللّه عالِمَةٌ غَیرُ مُعَلَّمَةٍ، فَهِمَةٌ غَیرُ مُفهَّمَةٍ
امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا:
"اے زینب(س)! آپ الحمد للہ ایسی عالمہ ہیں کہ جس نے کسی کے پاس تعلیم حاصل نہیں کی اور ایسی دانا ہیں کہ جس نے کسی سے کچھ نہیں سیکھا"۔
بحار الأنوار؛ ج ۴۵، ص ۱۶۴